Distribution of prizes at best performance

Wednesday, May 1, 2019

 انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب جناب عارف نواز صاحب نے  انسپکٹر قیصر حسنین شاہ, انسپکٹر محمد رمضان شاہد, اے ایس آئی احمد عمیر اور کانسٹیبل محمد امتیاز کو بہترین کارکردگی دکھانے پر تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام سے نوازا